Introduction: This is a tiktok video published by Vicky Mirxa. The video has now received more than 12.9K likes, 256 comments and 89 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
پنجاب پولیس خواتین پر ظلم و تشدد کی روک تھام، حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم، آئی جی پنجاب کی ہدایت پر شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے "NEVER AGAIN" آگاہی واک، "خواتین پر تشدد اب نہیں" Never Again کے عنوان سے منعقدہ واک تھون کا آغاز لبرٹی گول چکر سے ہوا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان سمیت سینئر افسران کی آگاہی واک میں خصوصی شرکت، آگاہی واک میں پنجاب پولیس کے سینئر افسران، خواتین پولیس اہلکاروں، طلبا و طالبات، سول سوسائٹی اور عام شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کا تحفظ اور صنفی جرائم کا خاتمہ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #punjab #police #policeofficer #policejob #پنجاب #پولیس #punjabpolice #پولیس_والے #punjabpolice #punjab #police #igp #asp
Duration: 304 sPosted : Sun, 03 Mar 2024 17:46:11Views
149.9KDaily-
Likes
12.9KDaily-
Comments
256Daily-
Shares
89Daily-
ER
8.84%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more