Introduction: This is a tiktok video published by Afaque Ahmed. The video has now received more than 25 likes, 1 comments and 0 shares. It is deeply loved by fans. The following is the specific data and similar videos. Address, you can complete the operation on this page by clicking play or bookmarking the video.
پتہ ہے ؟ جب آدھی رات کا سماں ہوتا ہے ساری دنیا نیند کے مزے لے رہی ہوتی ہے تب میں آپکی یاد میں جاگ رہا ہوتا ہوں ۔تب میں ہوتا ہوں آپکی یاد ہوتی ہے اور آنکھوں سے گرتے پانی کے گرم کترے یعنی آنسوں ہوتے ہیں جسکی آواز سواے میرے کوئی اور نہیں سن سکتا ۔ ویسے کیا ہنر ہے نہ یہ بھی ؟ رات بھر جاگنا آنسوں بہانا پھر صبح اٹھ کے سب کے ساتھ ہنسی خوشی ملنا جیسے میرے جیسا کوئی خوش انسان ہی نہیں ۔ پتہ ہے ؟ مجھے آپکی کمی کب محسوس ہوتی ہے ؟ آپکی یادیں کب مجھے ایک قیدی کی طرح زنجیروں میں جكڑتی ہیں ؟ جب میری طبیعت خراب ہو جائے سانس لینا مشکل ہو جائے سر درد سے پھٹنے پے آجاے ۔۔ اس وقت میں خود کو بےبس محسوس کر رہا ہوتا ہوں ۔ اس وقت میرے پاس دلاسہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا میں خود کو دنیا کا بےبس انسان سمجھتا ہوں۔ اس وقت کوئی یہ کہنے والا نہیں ہوتا !کے مت رو پاگل تیرے آنسوں دیکھ کے مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے تمہاری آنکھ سے گرتے اس نمكین پانی سے مجھے اذیت ہوتی ہے ۔ اور پتہ ہے ؟ تب میں کیا سوچتا ہوں ؟ میں سوچتا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو ؟ اگر میں ایسے ہی ایک دن چل بسا تو ؟ آپ آنلاین( online )آئںیگے لیکن active now والی سبز بتی off ہو چکی ہوگی آپ مجھے what'sapp پے میسج کریں گے لیکن blue tick بھی نہیں ہوگا کال کریں گے پر آپسے بات کرنے والا نہیں ہوگا تب آپسے ہنسی مذاق کرنے والا نہیں ہوگا آپکا غصہ ہنستے ہنستے سننے والا دنیا چھوڑ چکا ہوگا آپسے بات کرنے کے لئے ساری ساری رات جانگنے والا ہمیشہ کے لئے سو چکا ہوگا تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی بہت دیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔#foryouforyoupage #fyl #viralreels #1millionviews #unfreezemyacount #trading #capcut #viralvideo #tiktok #famous #videos #favorite #grow #account #
Duration: 10 sPosted : Sat, 13 Jan 2024 14:49:16Views
215Daily-
Likes
25Daily-
Comments
1Daily-
Shares
0Daily-
ER
12.09%Daily-
Latest Videos
Similar Videos
Watch moreMore Videos
Watch more